الحمداللہ صوفی محمد شوکت علی قادری کی عاؤں کی بدولت انوار مدینہ فیس بک پیج کے 10 لاکھ سے زیادہ قارئین ہوچکے ہیں جو روزانہ انوار مدینہ کی مختلف معلومات اور دینی و اصلاحی پیغامات کی بدولت دین اسلام کی طرف راغب ہورہے ہیں
اللہ تعالی انوار مدینہ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے(آمین)