مذ کورہ بالا موضوع پر ہفتہ وار اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے فرمایا
(1) ایمانداری وخلوص نیت ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے-
(2) اللہ تعالی کے مقربین اپنے عقیدت مندوں کو دنیا و آخرت کے مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑتے-
(3) دین پر عمل پیرا ہونا ہی حقیقی کمائی ہے-
(4) دنیاوی معاملات میں ناکامی ممکن ہے لیکن دینی معاملات میں کامیابی ہی کامیابی ہے-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)