صوفی شوکت علی قادری کے زیر سر پرستی سابقہ سالوں کی طرح اس سال بھی داتا علی ہجویری کے عرس پا آئے ہوئے زائرین کے لیے نبی کریمﷺ کے پسندیدہ مشروب دودھ کی سبیل لگائی گئی- جس کو زائرین نے خوب سیر ہو کر پیا اللٰہ تعالٰی ہم سب کو داتا صاحب کے فیض سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)-