ڈائگنسٹک لیب کا افتتاح
29 Oct, 2011
انوار مدینہ
دیگر ویلفئیر
اہل علاقہ کےلیے خوشخبری
الحمد اللہ انوار مدینہ ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے ایک اور قدم۔ انشاءاللہ 31 اکتوبر2011 بروز پیر بعد نماز مغرب ایم ای ٹی ون، مغلپورہ لاہورمیں بمقام اولڈ مغل آئی ہسپتال ایک
ڈائگنسٹک لیب
کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔ اس لیب کا مقصد اہل علاقہ کے لیے بلڈ ٹیسٹ اور الٹرا ساؤنڈ کے سہولت مہیا کرنا ہے۔ اس افتتاح کے موقع پر تمام لوگوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ آپ کی آمد انور مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہو گی۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی انوار مدینہ کو ترقیاں عطا فرما ئے اور ہمارے رہبرو رہنما کے درجات کو بلند فرما ۔
آمین