الحمد اللہ انوار مدینہ کے سر پرست اعلٰی الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب عمرہ کی سعادت فرما کر پاکستان تشریف لا چکے ہیں۔ انتظامیہ انوار مدینہ اور تمام کارکنان کی جانب سے ہم ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے صدقے ہم سب کی بھی مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ مزید یہ کہ سب لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 23 دسمبر 2011 سے ملاقات کے لیے ٹوکن بھی جاری کیے جائیں گے اور اس دن رہبر و رہنما لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے۔