بڑی خوشی سے اعلان کیا جاتا ہے کے بانی و سرپرست جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کے جمعہ کے بیانات، گذشتہ سالانہ اجتماع، سالانہ جلوس، اجتماعی قربانی اور ادارہ سے متعلق دیگر ویڈیو یو ٹیوب پر موجود ہیں۔ یو ٹیوب کی سرچ لکھ کر سرچ کا بٹن دبائیں۔ تمام ویڈیو آ جائیں گی۔anwaaremadinaبار میں
نوٹ: یو ٹیوب ایک عوامی چینل ہے ادارہ کی آفیشیل سائٹ نہیں۔ اس بر دیگر اقسام کی ویڈیو دستیاب ہیں۔ اگر یو ٹیوب پر موجود دیگر ویڈیو کی لسٹ دیکھ کر آپ کے جذبات مجروع ہوں تو ادارہ اس کا ذمہ دار نہیں ہے۔