ھم انورمدینہ میں اعتکاف بیٹہنے والے مہمانوں کو مبارک پیش کرتے ہئں ۔ اللہ تعالئ ان کا بیٹہنا قبول فرماے ۔ اور تمام عالم اسلام کے مسلمانوں پر اپنی رھمت اور کرم فرماے ۔ امین ۔
الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔