8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

سالانہ اجتماع 2011 کی انتظامیہ میں شمولیت

23 Sep, 2011
انوار مدینہ
سالانہ اجتماع

 سالانہ اجتماع 2011 کی انتظامیہ میں شمولیت

جامع انوار مدینہ میں سالانہ اجتماع 2011 کے سلسلے میں انتظامیہ میں شمولیت جاری ہیں۔ وہ لوگ جو انتظامیہ میں شمولیت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد مرکز انوار مدینہ میں مغرب سے عشاء کے درمیان تشریف لائیں۔ مرکز میں موجود انتظامیہ اسی وقت آپ کی تصویر کھینچے گی اور فارم فراہم کرے گی۔ فارم کو مکمل کر کے فورا دفتر میں جمع کروائیں۔

ںوٹ:
انتظامیہ میں شمولیت حاصل کرنے کے لیے چند دن باقی ہیں لہذا آپ سے گزارش ہے کہ جتنا جلد ہو سکے مرکز تشریف لے آئیں۔ اگر کوئی بھائی پچھلے سال ڈیوٹی دے چکا ہو تو وہ اپنا پرانا ڈیوٹی کارڈ ہمراہ لے آئے۔


اسی بارے میں:


انوار مدینہ سالانہ اجتماع ۲۰۲۲

23 Sep, 2022

انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ۲۸واں سالانہ عظیم الشان اجتماع انشاء اللہ ۱۵ اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا فجر ریلوے گریفن گراوٴنڈ مغلپورہ لاہور۔

مزید پڑھیں۔۔۔

قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2017

18 Oct, 2017

سالانہ اجتماع 2017 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

سالانہ اجتماع ۴۰ ممالک میں دیکھا گیا

26 Oct, 2014

اجتماع پوری دنیا سے تقریباً ۲۰۰۰ لوگوں نے ۴۰ مختلف ممالک میں دیکھا

مزید پڑھیں۔۔۔