ان تمام لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو مورخہ 4 دسمبر 2011 کو الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کی صحت خراب ہونے کی وجہ سے ان سے ملاقات نہیں کر سکے تھے ان سب سے گزارش ہے کہ وہ تمام لوگ مورخہ 6 دسمبر کو انہی ٹوکن نمبروں پر رہبرو رہنما سے ملاقات کر سکتے ہیں۔