8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

انوار مدینہ کے نئی آفیشیل سائٹ

15 Jun, 2010
انوار مدینہ
انوار مدینہ آفیشیل سائٹ

انوار مدینہ کے نئی آفیشیل سائٹ

ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ ادرہ کی نئی ویب سائٹ اس وقت پیش کی گئی جب ہمارے رہبر و رہنما جناب صوفی محمد شوکت علی قادری (بانی و سرپرست اعلٰی جامعہ انوار مدینہ) مقدس زمین مکہ مکرمہ میں موجود ہیں اور ادارہ کے لیے ڈھیروں دعائیں کر رہے ہیں۔ ان کی سرپرستی سے ویب سائٹ کے ذریعے تمام دنیا کے لوگ ادارہ کی معلومات ، دینی و اسلامی باتیں بڑے شوق سے پڑھتے اور دیکھتے ہیں۔ اس پر مسرت موقع پر ادارہ کے روح رواں جناب الحاج امتیاز احمد قادی نے بھی اپنے ممبران کو ڈھیروں مبارکباد پیش کی اور ساتھ ساتھ انوار مدینہ آٹی کونسل کے کارکنوں کو شاباش دی کہ جنہوں نے ان تھک محنت کرکے مخلصانہ طور پر اس فریضہ کو انجام دیا۔ اللہ تعالٰی انوار مدینہ کے کارکنوں کو مزید ادارہ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین


اسی بارے میں:


فیس بک پر انوار مدینہ کی پذیرائی

24 Jul, 2015

   الحمداللہ الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ صاحب کی سرپرستی میں جامع انوارمدینہ کے تقریباَ 33000

مزید پڑھیں۔۔۔