عالیہ ٹاون میں جامع انوار مدینہ زیر سایہ علاقہ کے لوگوں کی آسانی کے لیے مسجد تعمیر کی جارہی ہے جہان طلبہ کے لیے فری حفظ و قرآن کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کار خیر میں مزید مدد فرمائے اور ہمیں بھی اس طرح کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین