انشاءاللہ 11 مئی بروز جمعۃ المبارک بعد نماز جمعہ ہمارے رہبرو رہنما کے پیر و مرشد پیر حیدر شاہ صاحب کے ایثال ثواب کے لیے مرکز انوار مدینہ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اور اس موقع پر اپنے پیر مرشد کے درجات کی بلندی کے لیے ہمارے رہبر و رہنما خصوصی دعا فرمائیں گے اس لیے آپ تمام بھائیوں سے بھی گزارش ہے کہ ضرور شرکت فرمائیں۔