معاشرہ میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی پر ایک اہم مذاکرہ جامعہ نعمیہ، گڑھی شاہو، لاہور میں 18 ستمبر بوقت 7:00 شام منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری بطور پینالسٹ شرکت کریں گے جو کہ براہ راست جامعہ نعمیہ میں شرکت کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ مذاکرہ سما ٹیلی ویژن کے پروگرام کتب آن لائن پر بھی براہ راست نشر ہو گا