نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ بوجھ عطا فرماتا ہے۔ (الحدیث)
جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہے۔ تعلیم فری فراہم کی جاتی ہے۔
آئیں اپنے بچوں کو دین اسلام سے منسلک کریں تاکہ ان کی دین و دنیا سنور جائے۔
شعبہ جات