حضور داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقعہ پر ہر سال کی طرح اس سال بھی انوار مدینہ کی طرف سے زائرین کو دودھ پیش کیا جاتا ہے۔ اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی مورخہ23دسمبر2013کو قبلہ پیر صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کو سرپرستی میں زائرین کو دودھ پلایا گیا آخر میں پیر صاحب نے دعاوں سے نوازا۔
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |