بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کا بیان ’’شپید زندہ ہیں’’ مدینہ ٹی وی پر اَپ لوڈ کر دیا گیا ہے
اس بیان میں خرافات محرم( یعنی ماتم وغیرہ) کی تردید اور واقعہ کربلا کا اصل مقصد و حقیقت کو بیان کیا گیا ہے۔ دیکھنے کیلئے وزٹ کریں۔
http://www.madina.tv/speeches/shaheed-zinda-hain