تمام انتظامیہ والوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سرپرست اعلٰی جامعہ انوار مدینہ الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کے حکم پرمورخہ 5 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب 19 ویں ایک روزہ سالانہ اجتماع کے سلسلہ میں مرکز جامعہ انوار مدینہ میں انتظامیہ کی اہم میٹنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔لہذا تمام ساتھیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ سب مغرب کی نماز مرکز انوار مدینہ میں ادا کریں اور اپنے دوسرے ساتھیوں کوجو گذشتہ میٹنگ میں کسی وجہ سے نہیں آسکے بھی دعوت دیں۔
الحاج امتیاذ احمد قادری صاحب