ہم پلاتے ہیں خالص دودھ گلے سے سہل اترتا پینے والوں کیلئے ( النحل ) جشن عید میلاد کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی انشا ءاللہ انوار مدینہ کی طرف سے نزد انوار مدینہ مرکز دودھ کی سبیل کا انتظام کیا جائے گا۔ صبح 10بجے سے کارکنانِ انوار مدینہ باعث شفا فرحت بخش دودھ ہر خا ص و عام کو پیش کریں گے۔