8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حضورﷺ کی حیات طیبہ مکمل ضابطہ حیات

16 Nov, 2013
انوار مدینہ
جمعہ کا بیان

حضورﷺ کی حیات طیبہ مکمل  ضابطہ حیات

بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کا بیان ’’حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ مکمل ضابطہ حیات’’ مدینہ ٹی وی پر اَپ لوڈ کر دیا گیا ہے.

اس بیان کے اندر آپ نے اس چیز کو واضح کیا کہ جدید دور کے اندر بھی اگر ہم اپنی زندگی کو احسن طریقے سے گزارنا چاہتے ہیں تو ہمارے لیے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں ایک خوبصورت لائف سٹائل کا عملی نمونہ موجود ہے۔ کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ نہ صرف دینی بلکہ دور حاضر کی جدید ترین دنیاوی زندگی میں بھی ہر پہلوپر احاطہ کیے ہوئے ہے جو نہ صرف امت مسلمہ کیلئے دنیاوی بلکہ اخروی زندگی میں بھی کامیابی کی ضامن ہے۔ اللہ رب العزت ہمیں سمجھنے اور عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاٗ فرمائے۔ (اٰمین) 


اسی بارے میں:


صوفی محمد شوکت علی قادری کے زیر سرپرستی جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں جمعة الوداع کا اہتمام

02 May, 2022

لاہور کی جامعہ مسجد انوار مدینہ قاسمیہ میں صوفی شوکت علی قادری کے زیر سرپرستی جمعة الوداع  مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ نماز کے اختتام پر جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے سرپرست اعلٰی الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے اپنے رقت انگیز انداز میں دعا فرمائی

مزید پڑھیں۔۔۔

شپید زندہ ہیں

28 Nov, 2013

بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کا بیان ’’شپید زندہ ہیں’’ مدینہ ٹی وی پر اَپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

 

مزید پڑھیں۔۔۔

مسلمانوں کی تباہی کا سبب

13 Nov, 2013

بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کا بیان ’’مسلمانوں کی تباہی کا سبب’’ مدینہ ٹی وی پر اَپ لوڈ کر دیا گیا ہے.

مزید پڑھیں۔۔۔