انوار مدینہ مرکز میں ۲۲دسمبر2013بروز اتوار منعقد ہونے والے روحانی اجتماع میں شرکت کرنے والے افراد میں گرم جیکٹس تقسیم کی گئیں۔
انوار مدینہ کے قائد صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے خوش نصیبوں کو جیکٹس عطا کیں۔
اس کرم فرمانی پر لوگوں نے بڑے اچحے جذبات اور خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔