بسلسلہ جشن عید میلادالنبیﷺ 12 ربیع الاول انوار مدینہ کی طرف سے کثیر مقدار میں دودھ کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ کارکنان انوار مدینہ نے خوشی سے دمکتے چہرے کے ساتھ خوش ذايقہ دودھ سے عوام و خواص کی تواضع کی لوگوں نے بھی اس مبارک موقعہ پر خوشی اور شادمانی کے جذبات کا اظہار کیا۔