8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

روحانی جلوس بسلسلہ جشن عید میلادالنبیﷺ

16 Jan, 2014
انوار مدینہ
بارہ ربیع الاول جلوس

روحانی جلوس بسلسلہ جشن عید میلادالنبیﷺ

12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی انوار مدینہ کا روحانی جلوس زیر قیادت صوفی محمدشوکت علی قادری مدظلہ عالی روایتی شان و شوکت سے مزار داتا صاحب کیلیے بعد نماز فجرروانہ ہوا۔ بہت بڑی تعداد میں طالب علموں، جوانوں، اور بزرگوں نے پیدل، سایٔکلوں، موٹر سایٔکلوں، گاڑیوں پر جلوس میں شرکت کی۔ لوگ آمد رسول پر انتہايی پر جوش تھے اور ہاتھوں میں خوبصورت بینرز اٹھائے ہوئے منزل کی طرف گامزن تھے۔ سارے راستے درود شریف اور نعت مصطفٰی کی صدايیں بلند ہوتی رہیں۔ شرکاء جلوس سبز جھنڈے لہراتے ہوۓ اللہ  کی سب سے بڑی نعمت کے عطا ہونے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے رہے۔جلوس بڑے پر امن طریقے سے اپنی منزل داتا صاحب پہنچا اور خصوصی دعا کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔

 


اسی بارے میں:


انوارمدینہ سالانہ جلوس ۲۰۲۲

07 Oct, 2022

 میلاد النبیﷺ کا روحانی جلوس تاریخی اعتبار سے جامعہ انوار مدینہ کا وجود جب سے ہے اُس وقت سے پیر طریقت رہبر شریعت الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہ القدسیہ کی سرپرستی میں ہر سال ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔

روحانی جلوس 2014

10 Jan, 2014

بسلسہ جشن آمد رسول ﷺ 12ربیع الاول کو مرکز انوار مدینہ سے غلامان مصطفی ﷺ کا عالیشان روحانی جلوس بعد از نماز فجر روانہ ہوگا ۔ صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ قیادت فرمائیں گے ۔

مزید پڑھیں۔۔۔

جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 2012

07 Feb, 2012

الحمداللہ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں بعد نماز فجر مرکزی جامع انوار مدینہ ریلوے پی این جی کالونی مغلپورہ سے ایک عظیم الشان جلوس روانہ ہوا

مزید پڑھیں۔۔۔