مفہوم قرآنی آیت ہے کہ اللہ تعالی کی رحمت حاصل کرنے کے لیے درج ذیل احکامات الہی پر عمل کرنا چاہیے:ــ
(1) نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا- -
(2) نماز قائم کرنا اور زکوۃ ادا کرنا-
(3) اللہ تعالٰی کے احکامات پر عمل کرنا اور سنت نبویﷺ کو اپنانا-
اللہ تعالی ہمیں بھی احکامات الٰہی پر عمل کرنے کی توفیق دے (آمین)-