بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ ویلفئیر سوسائیٹی جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کی طرف سے26 نومبر کو انتظامیہ کی دعوت کی گئی۔
اس میٹنگ میں آپ نے انتظامیہ والوں کی تربیت کے حوالے سے خصوصی گفتگو فرمائی۔ گفتگو کے اندر آپ نے اخلاق کو بہتر بنانے کی تلقین فرمائی۔ اللہ رب العزت ہمیں اپنے اخلاق کو بہتر سے بہتر بنانے کی توفیق عطاء فرمائے۔ اٰمین