یہ امر خوشی کا باعث ہے کہ جامعہ انوار مدینہ شعبہ خواتین میں درجہ عالیہ کی تین طالبات کو ان کی اچھی تعلیمی کارکردگی پرحکومت پنجاب کی طرف سے لیپ ٹاپ دئیے گئے۔ اس سے پہلے بھی جامعہ کی طالبات امتحانات میں شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہی ہیں۔ ادارہ یہ عزت ملنے پر رب العزت کا شکر گزار ہے اور تینوں طالبات کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔