انوار مدینہ ویلفٔیر سوسایٔیٹی کے زیر انتظام سالانہ اجتماع 2013 میں 75 بچیوں کی شادی کے لیٔے قرعہ اندازی کی گٔی جس کے پہلے پرحلے میں 2014-01-26 کو 15 بچیوں کی اجتماعی شادی میں انکو جہیز کا سامان دیا گیا۔ اجتماعی شادی کی تقریب اور جہیز کے سامان کی ادایٔیگی سر پرست اعلٰی انوار مدینہ ویلفٔیر سوسایٔیٹی جناب صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کی سربراہی میں سر انجام پایٔی جس میں کثیر تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔