بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری بیرون ملک کے دورے سے واپس پاکستان تشریف لے آئیں ہیں۔
کل جمعۃ المبارک کی نماز آپ خود پڑھائیں گے۔ تمام بھائیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ جمعہ کی نماز مرکز انوار مدینہ میں ادا کریں۔
وہ بھائی جو کسی مجبوری کی وجہ سے تشریف نہیں لا سکتے وہ رہبرو رہنما انوار مدینہ کا خطبہ مدینہ ٹی وی ویب سائٹ پر براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔