ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00
جامعہ انوارِ مدینہ قاسمیہ — داخلہ فارم استخارہ اور روحانی علاج — یوٹیوب لائیو جامعہ انوارِ مدینہ قاسمیہ — تعارفِ ادارہ
دینی، فلاحی اور غیر منافع بخش ادارہ

علم، امن اور محبت کا روحانی مرکز

جامعہ انوارِ مدینہ قاسمیہ الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کی سرپرستی میں امن، محبت اور اسلامی عقائد کے سچے اصولوں پر کام کرنے والا ادارہ ہے — جہاں دینی و دنیاوی تعلیم بالکل مفت دی جاتی ہے۔

لاہور میں نماز کے اوقات

موسم: صاف، 26°C
دوسرے شہروں میں نماز کے اوقات
فجر 04:36 am
طلوع آفتاب 05:57 am
ظہر 11:52 am
عصر 04:06 pm
مغرب 05:47 pm
عشاء 07:07 pm

انوار مدینہ سے متعلق

 32 واں سالانہ روحانی اجتماع 2026

32 واں سالانہ روحانی اجتماع 2026

قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ

کی زیر قیادت جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے زیر اہتمام ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع 2026 کی دعوت عام

جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کا تعلیمی نظام

جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں دینی و دنیاوی تعلیم کے لیے کسی قسم کی فیس نہیں لی جاتی

مفت تعلیم

جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں دینی و دنیاوی تعلیم کے لیے کسی قسم کی فیس نہیں لی جاتی

دینی و دنیاوی تعلیم

طلباء کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ھے

بہترین اساتذہ

تمام کلاسیں مستند اسلامی اسکالرز اور ماہر قرآن ٹیوٹرز کے ذریعے چلائی جاتی ہیں

طلباء کو اہمیت

ہر طالب علم کو انفرادی توجہ دی جاتی ہے تاکہ طلباء ہر چیز کو موثر طریقے سے سیکھیں

خواتین اساتذہ

شریعت کی تعلیمات کے مطابق عورتوں کے لیے الگ قابل اور ماہر خواتین ٹیوٹر ہیں

سرٹیفیکیٹ

تمام طلباء جو کامیابی سے اپنی تعلیم مکمل کرتے ہیں ان کو سرٹیفیکیٹ دیے جاتے ہیں

100+اساتذہ
20+مراکز
1000+طلباء و طالبات
35+سال خدمت

انوار مدینہ تصاویر گیلری

مزید تصاویر دیکھیں